Monthly Archives: September 2015

It was a pleasure to share the thoughts and concerns of Like minded group under the umbrella of FOCUS PAKISTAN. While we enjoyed the tea and the company a proactive model was discussed to move forward to play our role in repairing the damaged Pakistan. Agenda of the next meeting will be to consolidate a collective approach to achieve one objective of sociopolitical improvement and address the need and desire to play our part. Input from all participant was appreciated. Dr. Owais Farooqui ,September 27, 2015

[caption id="attachment_479" align="alignnone" width="300"] It was a pleasure to share the thoughts and concerns of Like minded group under the umbrella of FOCUS PAKISTAN. While we enjoyed the tea and the company a proactive model was discussed to move forward to play our role in repairing the damaged Pakistan. Agenda of the next meeting will be to consolidate a collective approach to achieve one objective of sociopolitical improvement and address

Read more
فوکس پاکستان کے چیئر میں ڈاکٹر اویس فاروقی کی رہاش گاہ پر عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں فوکس پاکستان کے ایگزیکٹیو باڈی کے ممبران اور سینر کالم نگاروں اور اینکرز نے شرکت کی بعد اذاں یہ عید ملن پارٹی” فوکس پاکستان“ کے پلیٹ فارمپر کئے گئے کاموں اور آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے اہداف طے کرنے کے اجلاس میں ڈھل گئی جس میں چیئر میں ڈاکٹر اویس فاروقی نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے آنے والے معزز مہمانوں کوفوکس پاکستان کے اغراض و مقاصد کے ساتھ اس پلیٹ فارم پر کئے گئے مختلف سیمنار ،ڈائیلاگ فورم کے انعقاد ،غریب سکولوں کے بچوں میں مفت سٹیشنری کی تقسیم اور دیگر امور پر مفصل روشنی ڈالتے ہوئے معزز مہمانوں سے اس نوبل کاز میں شام لہونے اور اپنی اپنی جگہ پر رہتے ہوئے تعاون کرنے کے لئے کہا گیا جس پر معزز مہمانوں نے اپنی اپنی سطع پر رہتے ہوئے ہر طرح کے تعاون کا یقین دلاتے ہوئے اس پلیٹ فارم کی افادیت اور اہمیت اور اس کے کام کرنے کے طریقہ کار کو سراہا اور ملکی مسائل پر کھل کر گفتگو بھی کی۔ جبکہ اس موقع پر فوکس پاکستان کے سیکرٹری عنصر اقبال نے تجویز پیش کی آئیندہ کے اجلاس میں فوکس پاکستان کے کئے گئے کاموں کو ایک مختصر مسودے ،میگزین، یا ملٹی میڈیا پرزینٹیشن کی صورت تیار کر کے تمام ممبراں اور نئے آنے والے مہمانوں میں تقسیم کیا جائے تا کہ فوکس پاکستان کے پلیٹ فارم پر گزشتہ دس سال سے کئے گئے کاموں کے بارئے عوام الناس کو آگاہی فراہم کی جاسکے جس پر ہاوس نے تائید کرتے ہوئے ان کی ا س بات کو سراہتے ہویءایک احسن عمل قرار دیا ۔ اس اجلاس میں ڈاکٹر اویس فاروقی ، عنصر اقبال ،شاہد خان ،ضمیر آفاقی،ارشدا اقبال،ڈاکڑ نوید شاہ،عامر وحید چوہدری،کرنل(ر)زیڈ ائے فرخ،میجر(ر)زکریا،ہارون عدیم ، ڈاکڑ پروفیسر منور صابر ،فیصل درانی اور عامر نے بھی شرکت کی۔