Tag archive of urdu update

کھوکھلے نعروں سے تبدیلی نہیں آسکتی۔ ڈاکٹر اویس فاروقی

ہم لیپ ٹاپ لینے والی نہیں ، بنانے والی نسل تیار کریں گے لاہور( )فوکس پاکستان کے صدر ڈاکٹر اویس فاروقی نے اتحاد کیمیکلز کالا شاہ کاکو کی ایک پس ماندہ بستی کے غریب بچوں میں مفت کاپیاں، سٹیشنری کاسامان اور تحائف تقسیم کئے۔ تقریب کا اہتمام امید ٹرسٹ نے کیا

Read more